جمعہ، 3 جون، 2016

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1816803111880868&id=1674500242777823

https://goo.gl/SDpHGR

بڑی خوشخبری !
اب Slide کی جانب سے پہلے سے بھی بڑے انعامات جیتنے کا موقع موٹر سائیکل۔موبائل فونز۔کیش اور کسی بھی نیٹ ورک پر فری موبائل بیلنس (ایزی لوڈ) حاصل کر یں۔ آپ نے یہ موبائل ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کرنی ھے اور اس میں اپنا اکاؤنٹ بنانا ھے اس کے بعد آپ جتنا مرضی بیلنس حاصل کر سکتے ھیں اور ساتھ میں انعامات بھی ✅
تو نیچے دیے گئے لنک کو اوپن کریں اور ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کر کے فری بیلنس حاصل کریں

https://goo.gl/SDpHGR

100% سچ هے- ایک بار ضرور آزمائیے...
مزید معلومات کے لیے Slide Pakistan پیج پر جائیں....

جمعرات، 2 جون، 2016

روضئہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ منظر آپ نے بارہا دیکها ہوگا مگر یہ معلومات بہت کم لوگ جانتے ہیں.
سرخ دائرہ میں موجود کهڑکی.
بخاری شریف میں حدیث ہے کہ مدینہ شریف میں بارش نہیں برس رہی تهی قحط سالی پڑهہ گئی تهی.
لقگ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنها کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی کہ اماں جان کوئی ایسا وظیفہ کوئی ایسا امر بتائیں کہ قحط سالی ختم ہق جائے اور ابر رحمت برسنے لگے.
تو ام المومنین رضی اللہ عنها نے فرمایا کہ روضئہ رسول کی چهت پہ جو روشندان یعنی کهڑکی رکهی گئی ہے اسے کهول دو.
جب روضئہ رسول کا اور آسمان کا سامنہ ہوا تو خوب بارش برسنے لگی یہاں تک کہ لوگ دوبارہ ام المومنین کی بارگاہ میں حاظر ہوئے اور بارش روکنے کے وظائف و تدابیر دریافت کرنے لگے.
تو اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنها نے فرمایا کہ روضئہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ کهڑکی دوبارہ بند کر دو.
چنانچہ کهڑکی بند کرتے ہی بارش تهم گئی.
اگر یہ معلومات اچهی لگے تو اپنے دوست احباب کے ساتهہ بهی شیئر کریں.
اور مجهے بهی دعاءوں میں یاد رکهئیے.
جزاک اللہ خیرہ

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1816772175217295&id=1674500242777823

سیدنا ابوہریرہ رضی الله عنه سے مروی ہے آپ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: اگرتم (اس قدر) گناہ کرتے رہوکہ وہ آسمان کی بلندیوں کو چھونے لگ جائیں اور پھر تم توبہ کرو تو وہ (الله) تمہاری توبہ قبول کر لے گا. سنن ابن ماجہ 4248 جلد 5
رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا: بےشک الله تعالی اس وقت تک بندے کی توبہ قبول فرماتا رہتا ہے جب تک نزع کا عالم طاری نہ ہو. سنن ابن ماجہ 4253 سنن ترمذی 3537
رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا: مبارک ہو اس شخص کو جسے اپنے نامہء اعمال میں زیادہ استغفار ملا. سنن ابن ماجہ 3818 جلد 5

جمعہ مبارک

تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک
اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا ہے کہ ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے.نیک و صالح عمل کی توفیق ،ایک دوسرے کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنے کی توفیق عطا فرمائے.وطن پاکستان کی حفاظت فرمائے.لٹیروں سے نجات اور نیک صالح باعمل حکمران نصیب فرمائے.آمین
Love

love

love

love

Link :  https://goo.gl/SDpHGR