جمعرات، 2 جون، 2016

روضئہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ منظر آپ نے بارہا دیکها ہوگا مگر یہ معلومات بہت کم لوگ جانتے ہیں.
سرخ دائرہ میں موجود کهڑکی.
بخاری شریف میں حدیث ہے کہ مدینہ شریف میں بارش نہیں برس رہی تهی قحط سالی پڑهہ گئی تهی.
لقگ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنها کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی کہ اماں جان کوئی ایسا وظیفہ کوئی ایسا امر بتائیں کہ قحط سالی ختم ہق جائے اور ابر رحمت برسنے لگے.
تو ام المومنین رضی اللہ عنها نے فرمایا کہ روضئہ رسول کی چهت پہ جو روشندان یعنی کهڑکی رکهی گئی ہے اسے کهول دو.
جب روضئہ رسول کا اور آسمان کا سامنہ ہوا تو خوب بارش برسنے لگی یہاں تک کہ لوگ دوبارہ ام المومنین کی بارگاہ میں حاظر ہوئے اور بارش روکنے کے وظائف و تدابیر دریافت کرنے لگے.
تو اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنها نے فرمایا کہ روضئہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ کهڑکی دوبارہ بند کر دو.
چنانچہ کهڑکی بند کرتے ہی بارش تهم گئی.
اگر یہ معلومات اچهی لگے تو اپنے دوست احباب کے ساتهہ بهی شیئر کریں.
اور مجهے بهی دعاءوں میں یاد رکهئیے.
جزاک اللہ خیرہ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں